dead body recieve from depalpur 422

دیپالپور،سخی سیدن سائیں کالونی میں ایک شخص کی نعش برآمد

دیپالپور میں صبح صبح افسوسناک خبر ملی ہے جہاں کی بستی سخی سیدن سائیں کی آبادی چکری والا سے میں فصلوں سے ایک نوجوان کی نعش ملی ہے.نوجوان کی شناخت محمدیار کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ معلوم ہورہی ہے.پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں