دیپالپور،سعادت اللہ خاں بلوچ ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات 266

دیپالپور،سعادت اللہ خاں بلوچ ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات

رپورٹ:قاسم علی

ایس ایچ او تھانہ سٹی محمدسرور کو لائن حاضر کر کے سعادت اللہ خاں بلوچ کو ایس ایچ او تعینات کردیا گیا ہے۔

مجھے سرکاری دفاتر میں جانے کا زیادہ اتفاق نہیں ہوتا لیکن سعادت اللہ خان بلوچ اور ان کے بھائی جنید اللہ خان جتوئی کو ہمیشہ سے دیکھتا آیا ہوں کہ وہ جہاں بھی گئے انہوں نے اپنے فرائض بحسن و خوبی سرانجام دئیے۔ سعادت اللہ خان بلوچ کے بڑے بھائی قیصر نعیم اللہ بلوچ سال 2000 تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں ڈاکؤوں کے ساتھ جوانمردی سے لڑتے ہوئے رمضان المبارک میں جام شہادت نوش کر گئے تھے۔امید واثق ہے کہ ان کی دیپالپور میں تعیناتی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں