281

دیپالپور،سنگدل بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

حویلی لکھا میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس کے مطابق سنگدل بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا،قاتل دوروز تک باپ کے گم ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا اور دو دن کے بعد خود ہی گھر میں فون کر کے اعتراف جرم بھی کرلیا،اس نے بتایا کہ میں نے اپنے باپ کو قتل کر کے نعش نہر میں بہادی ہے ۔یاد رہے مقتول نے اپنے بیٹے اعظم کو جائیداد سے عاق کر رکھا تھا۔لواحقین نے ڈی پی او اوکاڑہ اور اے ایس پی دیپالپور سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔جبکہ ریسکیو ٹیم تاحال مقتول کی ڈیڈ باڈی تلا ش کرنے میں مصروف ہے۔

اس بارے مزید تفصیلات دیکھئے اس رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں