دیپالپور،سوئی گیس عملہ کی گاڑی کو حادثہ،دوافراد زخمی

دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر ساہیوال سے آنیوالی سوئی گیس عملہ کی گاڑی حادثہ کی شکارہوگئی ہے جس کے باعث دوافراد زخمی ہوگئے ہیں ایکسیڈنٹ نواحی گاؤں 32/2L کے قریب پیش آیا یادرہے ضلع اوکاڑہ میں آج صبح سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ گاڑی بھی اسی وجہ سے بے قابو ہوکر ایک درخت سے جاٹکرائی.زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button