دیپالپور،سید انظرمحمود بخاری جمعیت علمائےاسلام اوکاڑہ کےضلع ناظم مقرر

جمیعت علمائے اسلام ضلع اوکاڑہ کے نئے ناظم سید انظرمحمود بخاری مقرر ہوگئے ہیں سید انظرمحمود بخاری حضرت مولانا پیر محمود شاہ نقوی بخاری رحمۃاللہ کےپوتے اورخطیب اسلام استاذالعلما پیر سید انور شاہ نقوی بخاری کے صاحبزادے ہیں.حافظ القاری ابن انور سید انظر محمود بخاری کو ضلعی ناظم انتخاب جمعیت علمائے اسلام مقرر ہونے پردیپالپور بھر کی سیاسی و سماجی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے مبارکبادی پیغامات دئیے جارہے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button