depalpur press journalist news 521

دیپالپور،سینئرصحافی جاوید کنول چنڈورکی پھوپھی جان انتقال کرگئیں

دیپال پور،دیپالپور کی معروف چنڈورآرائیں برادری کےمرحوم سربراہ ڈاکٹر نذیر احمد چنڈور سابق ممبر میونسپل کمیٹی دیپالپور کی اہلیہ محترمہ ،پنجاب پولیس ضلع اوکاڑہ کے ملازمین میاں تنویر نذیر چنڈور ،میاں مدثر نذیر چنڈور ،انشورنس لائف کے ڈپٹی ڈائریکٹر میاں ظہیر تنویرچنڈورکی والدہ محترمہ ،میاں احمد علی چنڈور ایڈووکیٹ مرحوم سابق ممبرمیونسپل کمیٹی دیپالپور،سردار اللہ دتہ چنڈور نمبردار مرحوم ،میاں بشیر احمد چنڈور نمبردار مرحوم ،میاں نصیر احمد چنڈور نمبردار کی بھابھی ،سردار آفتاب احمد چنڈور نمبردار ،میاں وقار احمد بابر چنڈور ایڈووکیٹ ممبر میونسپل کمیٹی دیپالپور ،سول جج /مجسٹریٹ مسسز طاہرہ یسمین کی چچی ،دیپالپور پریس کلب رجسٹرڈ کے چیف ایگزیکٹووسینئرصحافی چوہدری جاوید کنول چنڈور،بپلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے فورمین میاں محمد اقبال خرم چنڈور ،تحصیل اسپورٹس آفیسر دیپالپور چوہدری محمد اشرف جاوید چنڈور،میاں یاسر عرفات چنڈور ،میاں محمد فیصل چنڈور ،میاں محمد افضل چنڈور کی پھوپھی ،سول جج و علاقہ مجسٹریٹ میاں ریاض خرم چنڈور ،ایمبیسڈر میاں علی فراز چنڈور ،سنےئر صحافی مہراعزاز حیدر،دیپالپور کی معروف کاروباری شخصیت مہر فراز حیدر پاشا،میاں محمد ظہورچنڈور ،میاں محمد فاروق چنڈور ،میاں محمد ندیم چنڈور ،حاجی محمد ارشاد ریونیو پٹواری کی خالہ اور گورنمنٹ کنٹریکٹر میاں سلیم چنڈور کے ممانی گزشتہ روز عارضہ قلب کی مختصر علالت کے بعد65برس کی عمر میں انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دیپالپور کی گراؤنڈ میں اد ا کی گئی جس میں دیپالپور کی دینی ،سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات ،صحافیوں ،وکلاء اور دیپالپور سول سوسائٹی کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔مرحومہ کا ختم قل 31مارچ بروز ہفتہ 2بجے بعد نماز ظہر ان کی رہائشگاہ چنڈور ہاؤس محلہ میاں مبارک علی چنڈور دیپالپور سٹی میں ادا کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں