QURAN KHAWANI DEPALPUR 506

دیپالپور،سینئرصحافی مظہرعلی بھٹی کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی جمعہ کو ہوگی.

اتحاد پریس کلب کے سینئرنائب صدر مظہرعلی بھٹی کی ہمشیرہ جبکہ صدر الیکٹرونک میڈیا عبدالرؤف طاہر کی کزن انتقال کرگئیں تھیں ان کی نماز جنازہ غلہ منڈی مسجد میں ادا کردی گئی جس میں علاقہ بھر سے سیاسی،سماجی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی ۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بروزجمعہ صبح نو بجے ان کی رہائشگاہ پر ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں