CIA depalpur ne motorcycle thief gang pakar lia 607

دیپالپور،سی آئی اے پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چورگینگ کا سربراہ گرفتار

سی آئی اے پولیس دیپالپور نے کاروائی کرتے ہوئےموٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ ناصر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزم کے قبضہ سے چوری کی پانچ موٹر سائکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ڈی ایس پی سی آئی اے مسعود احمد بھٹی نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتارملزم کےدوسرےساتھی سلیم ولد عباس بھٹی سکنہ تاج کالونی کی گرفتاری کے لیے سپیشل پولیس سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے اوراسےبھی جلد گرفتار کر لیا جائےگا۔اس موقع پربرآمد شدہ موٹر سائکلیں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں