depalpur sher garh road dangerous accident 2 killed 456

دیپالپور،شیرگڑھ روڈ پرایکسیڈنٹ میں دوموٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق

دپیالپور کے نواحی علاقہ شیر گڑھ روڈ پر مرغی والے ڈالے نے موٹر ساٸیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جابحق ہوگئے جن کی شناخت محمد عاطف اور کاشف علی کے نام سے ہوٸی جو شیر گڑھ کے نواحی گاٶں 20/1AL کے راہاٸشی تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں