police officer sudden death in hujra 627

دیپالپور،صبح صبح کانسٹیبل کی اچانک موت معمہ بن گئی

دیپالپورکے نواحی تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں تعینات کانسٹیبل پراسرارطور پر جاں بحق ہوگیا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے باعث وہ باہر قریبی نرسری میں جاکر سوگیا تاہم اس کا یہی سونا اس کی ابدی نیند بن گیا.مشتاق نامی کانسٹیبل کی نعش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.پوسٹ مارٹم میں واضح ہوسکے گا کہ مشتاق کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک تھی یا کسی سانپ یا بچھو وغیرہ کے ڈسنے سے اس کی موت ہوئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں