adalat ne dpl k haq mai faisla de dia 462

دیپالپور،عدالت نے ڈی پی ایل کروانے کی اجازت دے دی

دیپالپور،ڈی پی ایل کے انعقاد کو روکنے کیلئے چوہدری جاوید کنول چنڈور کی جانب سے دعویٰ دائر کیا گیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈی پی ایل کا انعقاد غیر قانونی ہے جسے روکا جانا چاہئے تاہم عدالت نے اب سے کچھ دیر قبل ڈی پی ایل کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے اس فیصلے کے بعد شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں