دیپالپور،علامہ ناصر مدنی کا ریاض الجنۃ میں شب برات کی اہمیت پر خطاب
اسلام میں شب برات کی خاص اہمیت ہے۔ہر مسلمان اس رات کو عبادات کا خاص اہتمام کرتا ہے اور مساجد میں بھی اس موقع پر شب بیداری اور اصلاحی محافل منعقد کی جاتی ہیں۔
اس سلسلے میں دیپالپور کی معروف دینی درسگاہ ریاض الجنۃ میں مہتمم ادارہ حافظ حسان صدیقی کی جانب سے مشہورخطیب علامہ ناصر مدنی کو مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے شب برات کی اہمیت کے حوالے سے خطاب کیا۔
https://youtu.be/wAGjkPBCnMw