chorasta 38 D ki awam ka sui gas deplapur k khilaf protest 305

دیپالپور،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پرسوئی گیس دفتر کے سامنے شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

دیپالپورکے نواحی گاؤں 38ڈی کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی پر سوئی گیس آفس اوکاڑہ روڈ کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ طویل عرصہ سے ہمارے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے متعدد بار عملے کو بتایا کہ ہمارے علاقے میں گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی جائے مگر ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی جس پر تنگ آکر ہمیں احتجاج کیلئے نکلنا پڑا.لوگوں کاکہنا تھا کہ حکام بالا ہمارا مسئلہ جلد از جلد حل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں