دیپالپور کے مصروف قائد اعظم چوک پر موٹرسائیکل اور مزدا بس کے مابین حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دوافراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو ریسکیو 1122کی گاڑی نے فوری طور پرتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال دیپالپور پہنچادیا تاہم خاتون کو نازک حالت کے باعث لاہور ریفرکردیا گیا ہے۔
