دیپالپور،مثالی گاؤں چالیس ڈی کے مرکزی قبرستان کی حالت زار کا ذمہ دار کون ؟
چالیس ڈی دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے یہ دیپالپور کی حدود کا آخری گاؤں بھی ہے جسے مثالی گاؤں کا لقب بھی دیا گیا تھا
مگر اس قبرستان کے مرکزی قبرستان کی حالت زار دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے جس کی طرف فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
اس وڈیو میں اس قبرستان کی افسوسناک حالت کا احوال دیکھئے اور ذمہ دار کے بارے میں بھی جانئے