دیپالپور،محکمہ سوئی گیس آفیسر علی رضا خان کو ایگزیکٹو انجینئر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

ساہیوال کے محکمہ سوئی گیس میں محکمانہ ترقی پا کر ایگزیکٹو انجینئر بننے والے آفسیرعلی رضاخاں کو دیپالپور میں سوئی گیس کے افسران و اہلکاران حافظ عثمان احمد ، مرزا تنویر احمدبیگ اور محمد کاشف کمبوہ نےمبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ علی رضاخاں اپنی سابق درخشندہ روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی بھرپور کاوشوں کے ذریعے نہ صرف ادارہ کی نیک نامی کا سبب بنیں گے بلکہ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے بھی اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر تے ہوئے تمام وسائل بروے کار لائیں گے تاکہ ملازمین بخوشی انکے تمام احکامات کو اپنا فرض عین سمجھتے ہوئے محکمہ کی نیک نامی میں اپنا بھرپور اور مثبت کردار ادا کر یں اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جر نلسٹس کے صحافیوں نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button