دیپالپور،اے ایس پی دیپالپور نوشیروان چانڈیو کی سربراہی میں پولیس اور احساس اداروں کی مشترکہ کارروائی نجی ٹی وی اے آر وائی کے پروگرام CID کے اینکر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا 3 رکنی کینگ گرفتار کر لیا. ملزمان میں خاتون بھی شامل خاتون کی شناخت نبیلہ کے نام سے ہوئی جو کہ گجرات کی رہائشی ہے جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد امین. امانت علی شامل پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے..
