پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید عباس رضا رضوی کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ جسٹس ریٹائرڈ سید شبررضا رضوی کی بھی والدہ تھیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف دیپالپورکے رہنما معروف سیاستدان سید عباس رضا رضوی اور جسٹس ریٹائرڈ سید شبررضا رضوی کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں مرحومہ کی عمر تقریباََ پچاسی سال تھی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چھ بجےان کی رہائشگاہ میرامان اللہ میں ادا کی جائے گی.
