muncharian depalpur news 541

دیپالپور،معروف نقیب حافظ احمد نواز قادری کے والد کی رسم قل آج اداکی جائیگی.

دیپالپور،معروف نقیب اورخطیب جامع مسجد خلیل آباد کالونی حافظ احمد نواز قادری کے والد محترم میاں منظور احمد میانہ قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں منچریاں میں ادا کردی گئی جو صدر بزم غلامان مصطفی الحاج سید محمد زاہد گیلانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی مذہبی،دینی ، سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت زمینداروں اورشہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ ان کی رسم قل آج بروزجمعرات دوبجے موضع منچریاں میں اداکی جائیگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں