دیپالپور،علی الصبح سپرسٹور سے دوچور ڈیڑھ لاکھ روپے لے اڑے،واقعی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی مل گئی،ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے تفصیلات کے مطابق دیپالپور پپلی پہاڑ چوک کے قریب واقع ضیا سپرسٹور پر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح دو چور موٹرسائیکل پر آئے اور اطمنان سے واردات کرکے چلتے بنے ۔
