adnan sarwar sectertary bar depalpur 353

دیپالپور،منتخب ہوکر وکلاء کے حقوق کی جنگ لڑوں گا،عدنان سروروٹو

دیپالپور،منتخب ہوکر وکلا برادری کے حقوق کی جنگ لڑوں گا،جینا مرنا وکلاء کیساتھ ہے،انشااللہ جیت یقینی ہے،امیدوار سیکرٹری بارعدنان سرور تفصیلات کے مطابق بارایسوسی ایشن دیپالپور کے انتخابات میں امیدواربرائے سیکرٹری عدنان سرور وٹو نے کہا ہے کہ وہ منتخب ہوکر وکلاء برادری کے تمام مسائل کو حل کریں گے اور کسی بھی معاملہ میں اپنے بھائیوں سے پیچھے نہیں ہٹوں گا انہوں نے کہا کہ انہیں نوجوان وکلاء کی بھرپور حمائت حاصل ہےاوروہ ان کے چیمبرز کے مسائل سمیت دیگر فلاح و بہبود کے منصوبوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام کریں گے۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.