378

دیپالپور،منشیات فروش کی گرفتاری پر نشئی کے ردعمل کی وڈیو وائرل

دیپالپور کے نواحی علاقے حویلی لکھا کے ایک منشیات فروش رفیق عرف فیقی کی گرفتاری پر نشئی سراپا احتجاج ہیں ۔اس سلسلے میں ایک نشئی کا انتہائی دلچسپ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں اس نے ناصرف چاچا فیقی کی گرفتاری کو ناانصافی قرار دیا بلکہ بہت سے مزید مطالبات بھی کئے ہیں ۔

یہ انٹرویو آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں