دیپالپور مدینہ چوک میں واقعہ جازآفس میں آگ بھڑک اٹھی ہے جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تاہم آگ کی شدت انتہائی تیز تھی جس کے باعث آفس کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے.آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے.
