450

دیپالپور،نائب صدر اتحاد پریس کلب مہرمحمد یوسف کے گھر چوری کی واردات

سینئرصحافی نائب صدر اتحاد پریس کلب مہر محمد یوسف کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور ان کے گھر سے پینتیس ہزار روپے نقد اور موبائل فون چُرا لے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں