sher garh mai firing se nojawan qatal 599

دیپالپور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل،دوسرا شدید زخمی

دپیالپور کے نواحی علاقہ مصطفی آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے جابحق ہونے والا افضال نامی شخص 20 ون اے ایل کا رہائشی تھا اورمقامی ڈیری فارم پر ملازمت کرتا تھا پولیس تھانہ شیرگڑھ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک واقعے کی اصل وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں