430

دیپالپور،نفسیاتی امراض کا بروقت علاج انتہائی ضروری ہے،ڈاکٹرتنویرسجیل

تحریر و انٹرویو:قاسم علی

ڈاکٹر تنویر سجیل کا تعلق تحصیل دیپالپور کے علاقے حویلی لکھا سے ہے۔ آپ ایک ماہر نفسیات اور ٹرینر ہیں اور عرصہ دراز سے مختلف سکولوں اور دیگر اداروں میں ورکشاپس اور سیمینار وغیرہ منعقد کرتے رہتے ہیں گزشتہ دنوں اوکاڑہ ڈائری نے ان کیساتھ ایک مختصر نشست کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے نفسیاتی امراض کی حساسیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی ۔اوکاڑہ ڈائری انشااللہ مستقبل میں بھی ڈاکٹرتنویرسجیل کیساتھ انٹرویوز کا سلسلہ جاری رکھے گی

ڈاکٹر تنویر سجیل کے انٹرویو کا پہلا حصہ دیکھئے اس وڈیو میں 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں