دیپالپور، ملک شو کت حیدر نو نا ی ایڈ ووکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری پا کستا ن مسلم لیگ ن تحصیل دیپا ل پو ر نے با با فرید چو ک دیپا ل پور میں پارٹی کا ر کنو ں کی ایک میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میاں محمد نو از شریف ملکی ترقی اور خو شحا لی کا درد رکھتے ہیں اور پا کستانی عوام بھی میاں نو از شر یف سے والہا نہ محبت رکھتی ہے میاں نو از شر یف کے دو ر حکمرانی میں ملک نے ہر میدان میں تر قی کی ہے لو ڈ شیڈنگ جو کہ ایک دیرنیہ مسئلہ تھا جس سے ملکی معیشت شد ید نقصا ن کی طر ف جا رہی تھی اب لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو چکی ہے۔ ملک میں امن وامان قا ئم ہو چکا ہے ۔ سڑ کو ں اور مو ٹر ویز کا جا ل بچھا نا اور دیگر ترقیا تی اور معا شی حالات کی بہتری کا سہرا بھی میاں محمد نو از شر یف کے سر ہے ۔ آ ئندہ میاں محمد نو از شر یف اورمیاں شہبا ز شریف کی قیا دت میں ملک تر قی کر ے گااور عوام میاں صاحبان کی حب الوطنی اور جذ بہ خد مت کو تسلیم کر چکے ہیں ۔ پا کستان مسلم لیگ (ن) آ ئندہ الیکشن میں بھا ری اکثیر ت سے کا میا ب ہو گی ۔
