telenor sales man looted in basir pur 572

دیپالپور،نوجوان دن دیہاڑے ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا

دیپالپور کے علاقے بصیرپورمیں دِن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے لٹنے والا ٹیلی نار فرنچائز کا سیلز مین تھا.بتایا جاتا ہے کہ وارث علی اپنی موٹرسائیکل نمبری OKM 16/9545 پر جارہا تھا کہ نامعلوم ڈاکوؤں نے اسے رکن پورہ روڑ بصیرپورپل دلے رام پرروک لیا اور اس سے ایک لاکھ روپے سے زیادہ نقدی اور موبائل سمیں چھین کرفرارھوگئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں