دیپالپور،نوجوان کنواں کھودتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

دیپالپور کے نواحی گاؤں نتھو شاہ میں نوجوان کنواں کھودتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔دوران کھدائی کنویں کی دیواریں آپس میں مل جانے سے پچیس سالہ نوجوان محمد اکرم سانس کنویں کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو کنویں سے نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button