one whealing ne 7 sala bachi ki jan le li 538

دیپالپور،ون ویلنگ نے سات سالہ بچی کی جان لے لی

دیپالپور،ون ویلنگ کرنیوالے منچلوں نے سات سالہ بچی کی جان لے لی،پاکپتن روڈ گلشن فرید کی رہائشی اقصیٰ گھر کے قریب کھیل رہی تھی تفصیلات کے مطابق دیپالپورمیں پاکپتن روڈ پر گلشن فرید کی رہائشی سات سالہ بچی ون ویلنگ کی نظر ہوگئی۔اقصیٰ سڑک کنارے اپنے گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ ون ویلنگ کرنیوالے منچلوں نے اس ننھی کلی کو بری طرح روند ڈالا۔اس کے والدین اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور لے گئے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں