دیپالپور،ٹرانس جینڈر بل کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا 91

دیپالپور،ٹرانس جینڈر بل کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا

ٹرانس جینڈر بل کے خلاف اور حق میں بہت کچھ لکھا،بولا اور سنا جا رہاہے کوئی اسے صرف خواجہ سراؤں کے حقوق کا ضامن قرار دے رہا ہے تو کوئی اس میں چھپی ہوئی سازش ڈھونڈ ڈھونڈ کر سامنے لا رہا ہے

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بل کے بعد پاکستان میں ہم جنس پرستی کی راہ کھل جائے گی۔کئی مذہبی طبقے اس بل کو اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف قراردے رہے ہیں ۔

خیر اس بارے میں بحث تو جانے کب تک جاری رہے گی تاہم ضلع اوکاڑہ کے نواحی علاقے حبیب آباد میں ٹرانس جینڈر بل کو جواز بنا کر دو لڑکے نکاح کرنے کیلئے تیار ہوگئے اور مولوی صاحب سے جا کر کہہ بھی دیا کہ ان کا نکاح پڑھا جائے ۔

اس پر مولوی صاحب نے کیا کہا یہ سب سنئے اس وڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں