A man killed in qasoor road accident 581

دیپالپور،ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک جاں بحق ،دو شدید زخمی

دیپالپورمیں کوٹ اللہ دتہ کے قریب ٹریکٹیر ٹرالی نے موٹرساٸیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں محسن نامی ایک شخص جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے.محسن کوٹ اللہ دتہ کا ہی رہائشی تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں