دیپالپور،قصورروڈ پرتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال دیپالپور کے عین سامنے لاہور سے پاکپتن جانیوالی کوسٹر نے شیرگڑھ کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان ظفراقبال ولد محمد یوسف کو بری طرح کچل ڈالا جس کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پرابتدائی مرہم پٹی کے بعد انتہائی نازک حالت کے باعث اسے لاہور جناح ہسپتال ریفرکردیا گیاہے۔
