pani chori k khilaf kisanon ka ehtajajaj 598

دیپالپور،پانی چوری اور پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف کسانوں کا احتجاج

دیپالپوحویلی لکھا کے نواحی علائقوں مہتاب گڑھ ،سمیت 20 دیہاتوں میں گذشتہ 10سال سے ٹیل کے کاشتکاروں کو شیدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث ہزاروں ایکڑ زرعی زمین بنجر ہوگئی ہے کاشتکاروں کو کرڑوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے پانی کی قلت کے خلاف کاشتکاروں کامحکمہ ایری گیشن کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاجی مِظاہرہ کیا مظاہرین نے محکمہ انہار کے خلاف نعرہ بازی کی انہوں نے حکومت اور چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ نواحی علائقوں کے ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی قلت کا نوٹیس لیا جائے اور جلد سے جلد پانی چوری کی وارداتیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور پانی فراہم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں