depalpur pakpatton road accident 502

دیپالپور،پاکپتن روڈپرٹریفک حادثہ ،ایک جاں بحق ،خاتون سمیت دو شدید زخمی

دیپالپور میں پاکپتن روڈ پر باپری پور کے قریب ایک تیز رفترا ٹرک دو موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گیا جس کے باعث لاہور کا رہائشی محمداشرف موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر ہسپتال پہنچا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں