دیپالپور میں پاکپتن روڈ پر اتفاق نگر کے قریب خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس میں دوبھائی منیر حیدر اور ضمیر حیدر قوم وٹو موٹرسائیکل پرجاتے ہوئے ایک کار سے ٹکرا گئے جن کو ریسکیو 1122نے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رستے میں ہی جہان فانی سے کوچ کرگئے دونوں بھائی منڈی احمد آباد کے رہنے والے تھے ۔
