دیپالپور،پاکپتن روڈ پرکوسٹراورموٹرسائیکل کا خوفناک ایکسیڈنٹ،دوجاں بحق

دیپالپور کے نواحی علاقے حویلی لکھا میں پاکپتن روڑ پر کوسٹر نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس سے دونوں موٹرسائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں.بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونیوالے دونوں موٹرسائیکل سوار بصیرپور کے رہائشی تھے اور اپنی موٹرسائیکل نمبری OKL 5880پربولیوال میں ایک عرس میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ حویلی کے قریب مخالف سمت سے آنیوالی کوسٹر ان پر چڑھ دوڑی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button