دیپالپور کے پی پی 184 میں پولنگ سٹیشن پر اس وقت ایک افسوسناک واقعہ پیش آگیا جب وہاں پر ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آنے والا کوٹ شاہ مشتاق حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی ظفراقبال دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیامرحوم سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد خاں وٹو کے قریبی ساتھی تھے انکی موت سے علاقہ کی فضاء سوگوار ہو گئی.نماز جنازہ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے انکے گاوں کوٹ شاہ مشتاق میں ادا کی جائیگی
