دیپالپور،پولیس افسر بن کو لوگوں کیساتھ نوسربازی کرنیوالا پکڑا گیا

ٓآج تھانہ سٹی دیپالپور نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو پولیس افسر بن کرلوگوں کیساتھ نوسربازی کرتا تھا۔ملزم باغ علی دیپالپور کا رہائشی ہے اور سادہ لوح لوگوں کو پولیس افسر بن کر لوٹتا تھا۔اس کے قبضے سے پولیس کی وردی بھی برآمد ہوئی ہے۔تھانہ سٹی نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button