دیپال پور کے نواحی علاقہ پاکستانی پل کے قریب چارہ کاٹنے والی مشین میں آکر معمر خاتون کے دونوں ہاتھ کٹ گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اورزہرہ بی بی زوجہ نذرمحمد نامی 65سالہ خاتون کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپورمنتقل کردیاہے جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے.
