ch.asif iqbal arain ki walda inteqal kr gain 683

دیپالپور،چوہدری آصف اقبال کی والدہ کی رسم قل ادا کردی گئی

دیپالپور کے معروف تعلیمی ادارے القلم سکول و کالج کے ڈائریکٹر چوہدری آصف اقبال ارائیں ،چوہدری کاشف،چوہدری راشد اور چوہدری اویس رضا کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کی رسم بلدیہ دیپالپور کے ٹینکی گراؤنڈ میں ادا کردی گئی جس میں علاقہ بھر کی معروف سیاسی،سماجی،علمی و صحافتی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کافی عرصہ سے شوگر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور دوروز قبل لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں خالق حقیقی سے جاملیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں