دیپالپورکے نواحی علاقے باقرکے مہار میں ایک روز قبل بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا.پولیس نے وقاص کوچوبیس گھنٹوں کے اندرگرفتار کرلیا ہے یادرہے.مقتولہ کے والد صبح صادق کی مدعیت میں درج ہونیوالی ایف آئی آر کے مطابق اس کی بیٹی صفیہ بی بی کو وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے قتل کیا.صبح صادق نے بتایا تھا کہ وقاص اس کا بھتیجا ہےجو کہ اپنی چچی صفیہ کیساتھ جانائز تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا.
