دیپالپور،چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں فخرمسعود بودلہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس طلب، تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی دیپالپور کے چیئرمین میاں فخرمسعود بودلہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اطلاعات سچ ثابت ہوگئی ہیں ۔ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے 11اگست کو اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔یہ اجلاس ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گونمنٹ اوکاڑہ کی جانب سے گونمنٹ آف دی پنجاب سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن نمبری SOR(LG)38-28/2017کے تحت تمام جملہ ممبران و کونسلرز میونسپل کمیٹی دیپالپور میں گیارہ اگست دن 11:30اطلب کیا گیاہے ۔
