دیپالپور،ڈاکو سرِ شام پنساری کی دوکان سے ہزاروں روپے اورقیمتی سامان لوٹ کرفرار
دیپالپور میں غلہ منڈی روڈ پر سرشام ڈکیتی کی واردات ہوگئی جس میں دوموٹرسائیکل سوار حق پنسار سٹور میں داخل ہوئے اور وہاں پر موجود ظہور احمد نامی دوکان مالک سے سات ہزار روپے نقدی اور زعفران سمیت قیمتی سامان لوٹ کرفرار ہوگئے یادرہے کہ اس سے قبل بھی اس دوکان پر متعدد بار ڈکیتی کی وارداتیں ہوچکی ہے۔