district cricket championship okara 428

دیپالپور،ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمیئن شپ کے دوسرےراؤنڈ کالکھوی کرکٹ کلب کی شاندارجیت کیساتھ آغاز

(اوکاڑہ ڈائری سپورٹس ڈیسک)دیپالپورکرکٹ سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ چیمپئین شپ کا دوسرا راونڈ شروع ہوگیا ہےلکھوی کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج بھی فتح کو اپنے نام کیا.میچ میں کریسنٹ کرکٹ کلب حویلی لکھا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 195 سکور کیا جواب میں لکھوی کرکٹ کلب نے نعمان خالد کوبرا کی دھواں دھارسنچری کی مدد سےمطلوبہ ہدف با آسانی 26 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا.نعمان خالد کوبرا میچ کے مردمیدان قرارپائے.لکھوی کرکٹ کلب کے صدرڈاکٹر محمد محمود لکھوی اورسینئر سپورٹس جرنلسٹ عبدالرؤف طاہرنے لکھوی کرکٹ کلب کو شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی ہے.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.