دیپالپور،کسان کی حالت زار کی ایک جھلک 225

دیپالپور،کسان کی حالت زار کی ایک جھلک

نیچے دی گئی فوٹیج دیکھ کر اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ رش احساس کفالت پروگرام میں بارہ ہزار کی امداد لینے والوں کا ہے تو آپ غلطی پر ہیں اوکاڑہ ڈائری کے ناظرین یہ وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جی ہاں یہ وہی کسان ہیں جو زمین کا سینہ چیر کر مٹی کو سونا بناتے ہیں ایسے میں چاہئے تو یہ تھا کہ اس معززطبقے کا شہزادوں کی طرح خیال رکھا جاتا اور ان کی تمام ضروریات وافر مقدار میں باآسانی ان تک قابل رسائی بنائی جاتیں مگر افسوس یہ لوگ کھاد کے حصول کیلئے زلیل و رسوا ہو رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں