ورزی ناقابل قبول ہے،ٹریفک انسپکٹرراوَندیم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک انسپکٹر دیپالپورراوَندیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کم عمر اور بغیر لائسینس ڈرائیورزاور اوورلوڈنگ کرنیوالوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ستر سے زائد چالان کئے اس موقع پر اتحاد پریس کلب سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی کیوں کہ اس کے باعث حادثات ہوتے ہیں اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں ۔
