دیپالپور میں گھریلو ناچاقی نے ایک اور جان لے لی چار بچوں کا باپ روز روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر دنیا ہی چھوڑ گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ دیپالپور فخر ٹاؤن کا رہائشی اقبال گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر درخت کیساتھ پھندا لگا کر جھول گیا مرحوم چار بچوں کا باپ تھا ۔دیپالپور سٹی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔