a man sucide in haveli lakha 736

دیپالپور،گھریلو حالات سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

دیپالپور کے نواحی علاقے حویلی لکھا میں ایوب نامی شخص نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا.ایوب حویلی لکھا کے قریب موضع رتے کی کا رہائشی تھا اور اس کا گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں