دیپالپور،بھائی کے موڑ کا رہائشی کاشف نامی نوجوان اپنے موٹرسائیکل پرگھر جارہاتھا کہ شیرگڑھ پل بیاس کے قریب مخالف سمت سے آتی موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا جس سے تینوں افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر کاشف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا.
